ٹینس رینکنگ: نوویک جوکووچ اور نائومی اوساکا Ù¾ÛÙ„ÛŒ پوزیشن پر بدستور براجمان
لاÛور: (ویب ڈیسک) انٹرنیشنل ٹینس Ùیڈریشن Ú©ÛŒ نئی ØªØ§Ø²Û ØªØ±ÛŒÙ† عالمی رینکنگ میں مردوں Ú©Û’ سنگلز مقابلوں میں سربین نوویک جوکووچ اور خواتین Ú©Û’ سنگلز مقابلوں میں جاپان Ú©ÛŒ نائومی اوساکا Ù¾ÛÙ„ÛŒ پوزیشن پر بدستور براجمان Ûیں۔
سٹسپاس سٹیÙانوس 2 درجے ترقی پا کر کیریئر بÛترین ساتویں نمبر Ù¾ÛÙ†Ú† گئے۔ میڈرڈ اوپن چیمپئن کیکی برٹنز Ù†Û’ کیریئر بÛترین چوتھی پوزیشن Ø+اصل کر Ú©Û’ Ûائسٹ رینکڈ ÚˆÚ† کھلاڑی Ûونے کا اعزاز پا لیا۔
اے Ù¹ÛŒ Ù¾ÛŒ اور ڈبلیو Ù¹ÛŒ اے Ú©ÛŒ ØªØ§Ø²Û ØªØ±ÛŒÙ† عالمی Ø¯Ø±Ø¬Û Ø¨Ù†Ø¯ÛŒ Ú©Û’ تØ+ت راÙیل نڈال دوسرے اور راجر Ùیڈرر تیسرے نمبر پر موجود Ûیں۔ ڈومنک تھیم ایک سیڑھی Ú†Ú‘Ú¾ کر چوتھے نمبر پر Ù¾ÛÙ†Ú† گئے۔ انÛÙˆÚº Ù†Û’ الیگزینڈر زیوری٠کو پانچویں پوزیشن پر دھکیل دیا۔ کائی نیشکوری ایک Ø¯Ø±Ø¬Û ØªØ±Ù‚ÛŒ پا کر Ú†Ú¾Ù¹Û’ نمبر پر Ø¢ گئے Ø¬Ø¨Ú©Û Ø³Ù¹ÛŒÙانوس Ú©ÛŒ ترقی کا تسلسل جاری ÛÛ’ اور دو سیڑھیاں Ú†Ú‘Ú¾ کر ساتویں نمبر پر Ø¢ گئے۔دوسری جانب ویمنز سنگلز میں سیمونا Ûالپ اور اینجلیق کربر ایک، ایک Ø¯Ø±Ø¬Û Ø§ÙˆÙ¾Ø± Ú†Ú‘Ú¾ کر دوسرے اور تیسرے نمبر پر Ù¾ÛÙ†Ú† گئیں۔ Ûالینڈ Ú©ÛŒ کیکی برٹنز میڈرڈ اوپن ٹائٹل جیت کر تین درجے ترقی پا کر کیریئر بÛترین چوتھے نمبر پر Ø¢ گئیں۔ پیٹرا کویٹووا تنزلی Ú©Û’ بعد پانچویں نمبر پر Ú†Ù„ÛŒ گئیں۔ بلینڈا بینسک تین درجے بÛتری Ú©Û’ بعد 15ویں نمبر پر Ø¢ گئیں۔